دو شیزہ اور شادی شدہ خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی

دو شیزہ اور شادی شدہ خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی

رضا آباد اور غلام آباد کے علاقے میں ہوس کانشانہ بنانے پرمقدمات د رج

 فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی اورشادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پروین بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی 17 سالہ بیٹی کو اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔تھانہ غلام آباد کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے آفاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی چچا زاد شادی شدہ ہمشیرہ کو ملزم نے اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...