بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments