یومِ آزادی پر ون ویلنگ کرنے والے تین نوجوان گرفتار

یومِ آزادی پر ون ویلنگ  کرنے والے تین نوجوان گرفتار

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یومِ آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے پولیس نے مختلف علاقوں میں خصوصی انتظامات کیے اور کریک ڈاؤن کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکلوں پر خطرناک انداز میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہے تھے ، جس سے شہریوں کی جان و مال کو خطرات لاحق تھے ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...