چوہدری بابر اچانک حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کرگئے
بچیانہ(نمائندہ دنیا)چیئرمین صفیہ ٹرسٹ و آر پی ایس سکول سسٹم چوہدری اختر حسین سلہریا، معروف سیاسی و سماجی رہنما چوہدری فیاض کے بہنوئی چوہدری بابر اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔
مرحوم کو آبائی چک نمبر563گ ب غربی کے مرکزی قبرستان مین سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں ایم پی اے سردار خان بہادر ڈوگر، وکلا اور صحافیوں سمیت علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments