بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈرائیونگ کر رہا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...