عید میلاد النبیؐ کے جلوسوں کو فول پروف سکیو رٹی دینگے :ڈی پی او سیالکوٹ

 عید میلاد النبیؐ کے جلوسوں کو فول پروف  سکیو رٹی دینگے :ڈی پی او سیالکوٹ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کی ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کے ہمراہ ڈسٹرکٹ امن کمیٹی ممبران سے ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

 دورانِ میٹنگ 12ربیع الاول کے موقع پر سکیورٹی انتظامات، میلاد النبی ؐکے جلوسوں کے روٹس کا جائزہ لیا گیا۔ڈی پی او نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروگراموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...