فیصل آباد : سالانہ زونل سیرت النبیﷺ کانفرنس 19 اگست کو ہوگی
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر اوقاف محمد عمران تبسم کے مطابق ‘‘نسل نو کا تحفظ، تعمیر اور کردار، سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں’’ کے موضوع پر سالانہ زونل سیرت النبی ﷺ کانفرنس بدھ 19 اگست کو میونسپل کارپوریشن ہال میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس صبح 10 بجے شروع ہوگی۔
ایڈمنسٹریٹر اوقاف محمد عمران تبسم کے مطابق ‘‘نسل نو کا تحفظ، تعمیر اور کردار، سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں’’ کے موضوع پر سالانہ زونل سیرت النبی ﷺ کانفرنس بدھ 19 اگست کو میونسپل کارپوریشن ہال میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس صبح 10 بجے شروع ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments