بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments