سرکاری سکول سے پنکھے ، واٹر پمپ اور کیمرے سمیت قیمتی سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باگیوال میں قائم سرکاری سکول سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں پنکھے ، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کیمرے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باگیوال میں قائم سرکاری سکول سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں پنکھے ، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کیمرے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments