بیوٹی پارلر سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں لبنیٰ حبیب نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے بیوٹی پارلر سے لاکھوں روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں لبنیٰ حبیب نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے بیوٹی پارلر سے لاکھوں روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments