ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر  ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد کی رہائشی یاسمین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ موجود تھی کہ ملزمان نے مبینہ طور پر دونوں کو قابو کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا،

جس سے وہ زخمی ہوگئیں۔ تشدد کے دوران کپڑے پھٹنے سے دونوں خواتین کے کپڑے متاثر ہوئے ۔ ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...