خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے پیسے بٹورنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments