بجلی چوری کرنے والا گرفتار

 بجلی چوری کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ مائی دی جھگی میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ مائی دی جھگی میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...