بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،3افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جنہیں گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جنہیں گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...