جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments