جواں سال لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سال لڑکی کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سال لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں راشد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...