دریائے چناب سے 5 روز بعد 33 سالہ شخص کی لاش برآمد

دریائے چناب سے 5 روز بعد  33 سالہ شخص کی لاش برآمد

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )دریائے چناب میں ڈوبنے والے 33 سالہ شخص عنصر ولد اللہ بخش، سکنہ سکول خانوآنہ بھوآنہ کی لاش ریسکیو 1122 نے مسلسل پانچویں روز جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے دوران تلاش کر کے برآمد کر لی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کلری روڈ پر دوست محمد لالی پل کے مقام پر دریائے چناب میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش کے لیے واٹر ریسکیو ٹیم کا سرچ آپریشن مسلسل جاری تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...