خاتون کو غیر اخلاقی حرکات کرتے ہراساں ، دھمکیاں

خاتون کو غیر اخلاقی حرکات  کرتے ہراساں ، دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے ہراساں اور پریشان کرنے کے ساتھ فون کالز پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے طیبہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور غیر اخلاقی حرکات کرنے کے ساتھ اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور ویڈیوز بنا کر ہراساں اور پریشان بھی کیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...