غیر اخلاقی حرکات خواتین سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا

 غیر اخلاقی حرکات خواتین سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ عثمان ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...