سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس چھین لیا

سڑک کنارے جانے والی  خاتون سے پرس چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس جھپٹ لیا گیا۔ جی سی یونیورسٹی کے قریب پروین نامی خاتون سڑک کنارے جا رہی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے پرس چھین لیا۔ جس میں نقدی، موبائل، طلائی انگوٹھی اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔

سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس جھپٹ لیا گیا۔ جی سی یونیورسٹی کے قریب پروین نامی خاتون سڑک کنارے جا رہی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے پرس چھین لیا۔ جس میں نقدی، موبائل، طلائی انگوٹھی اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...