قریبی تعلقات میں امانت رکھوائی گئی بھینسیں خورد برد

قریبی تعلقات میں امانت  رکھوائی گئی بھینسیں خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائی گئی بھینسیں خورد برد کر لی گئیں۔

تھانہ صدر کے علاقے میں احمد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کے پاس لاکھوں روپے مالیت کی چار بھینسیں اور دیگر مویشی بطور امانت رکھوائے گئے ۔ جو ملزمان نے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کرتے ہوئے اسے بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...