جواء کھیلنے والے 2ملز موں کو گرفتار کر لیا

جواء کھیلنے والے 2ملز موں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواء کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش گیم پر جواء کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

جواء کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش گیم پر جواء کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...