ٹرک پر اوورلوڈنگ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ  ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو سرکاری مہمان بنا لیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹرک پر اوور لوڈنگ کرتے ہوئے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا۔ بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...