گھر کی دہلیز سے موٹرسائیکل چوری

گھر کی دہلیز سے موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑا کیا گیا موٹرسائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے بازار نمبر 2 میں اسد نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران معلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...