رانا عرفان تحصیلدار جڑانوالہ تین نائب تحصیلدار مقرر
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا ) رانا عرفان کو تحصیلدار جڑانوالہ جبکہ محبوب بھٹہ، عبدالغفور اور رانا ظفر ایوب کو نائب تحصیلدار جڑانوالہ مقرر کر دیا گیا۔
نئے تعینات ہونے والے افسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر دفتری امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ رانا عرفان نے بطور تحصیلدار جبکہ محبوب بھٹہ، عبدالغفور اور رانا ظفر ایوب نے بطور نائب تحصیلدار ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments