جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں  انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

سمندری (نمائندہ دنیا )جشن عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو شایانِ شان طریقے سے منانے اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، تجارتی نمائندوں، سماجی و مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں جلوسوں کے روٹس، سکیورٹی، صفائی ستھرائی، ٹریفک کی روانی، بجلی کی فراہمی اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...