ایک شہری کوقتل اوردوسرے کوزخمی کرنیوالاملزم پکڑ اگیا

ایک شہری کوقتل اوردوسرے  کوزخمی کرنیوالاملزم پکڑ اگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وحشیانہ تشدد سے ایک شہری کو قتل اور دوسرے کر زخمی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار لیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں چوک میں بیٹھنے سے منع کرنے پر ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ شدید تشدد کرتے ہوئے احسان کو قتل اور علی حسن کو زخمی کر دیا تھا۔پولیس ٹیم نے ملزم عبد الرحمن کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...