شہریوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے والا اتائی ڈاکٹر گرفتار

شہریوں کی زندگیوں سے کھلواڑ  کرنے والا اتائی ڈاکٹر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہریوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے والے اتائی ڈاکٹر کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں محکمہ صحت ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے شہریوں کی قیمتی زندگیوں سے کھیلنے والے ملزم کو قابو کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...