عادل باجوہ کی رخصت منظور ، اویس ارشد ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)دوست محمد نے سب انسپکٹر عادل باجوہ کی رخصت منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ سب انسپکٹر اویس ارشد کو ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)دوست محمد نے سب انسپکٹر عادل باجوہ کی رخصت منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ سب انسپکٹر اویس ارشد کو ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments