لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات میں دو خواتین پر تشدد
گوجرہ(نمائندہ دنیا)لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات میں دو خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
چک نمبر358ج ب کی امینہ بی بی کویاسین وغیرہ دس افرادنے تشددکانشانہ بناکر شدید زخمی کر دیا ۔سراج ٹاؤن کی ناہید اخترکو محلہ دار شکیل نے سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایاجس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ تھانہ صدرپولیس نے مقدمات درج کرلئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments