دو منشیات فروش گرفتار ، ساڑھے تین کلو سے زائد چرس برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ جن سے مجموعی طور پر ساڑھے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments