چور گینگ گرفتار،لاکھوں کے مسروقہ 6 سولر انورٹر برآمد

چور گینگ گرفتار،لاکھوں کے  مسروقہ 6 سولر انورٹر برآمد

سندھیلیانوالی(سٹی رپورٹر)تھانہ اروتی سندھیلیانوالی پولیس نے سولر انورٹر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرکے 4 لاکھ 80 ہزار روپے مالیتی 6 سولر انورٹر برآمد کرلیے۔

انسپکٹر جیون خان، اے ایس آئی نوید شہزاد اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے عدنان، اجمل اور یٰسین ساکنان چک نمبر 762 گ ب کو گرفتار کرکے سولر انورٹرز برآمد کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...