بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں: حاجی نذیر احمد

 بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم  کا قیمتی اثاثہ ہیں: حاجی نذیر احمد

کمالیہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز سعودی عرب کے رہنما حاجی نذیر احمد نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں،

جو اپنی محنت، صلاحیتوں اور حب الوطنی کے ذریعے پاکستان کی معیشت کے استحکام اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی نہ صرف اربوں روپے کا زرمبادلہ وطن بھیج کر ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت تشخص کے سفیر بھی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...