تھانہ بنی کے علاقے باڑہ چوک میں کمرے سے لاش برآمد

تھانہ بنی کے علاقے باڑہ چوک  میں کمرے سے لاش برآمد

راولپنڈی (خبرنگار)تھانہ بنی کے علاقے باڑہ چوک میں کمرے سے لاش ملی ہے ،جاں بحق شخص کی شناخت اعظم کے نام سے ہوئی،لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی۔،پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص نشے کا عادی تھا۔

تھانہ بنی کے علاقے باڑہ چوک میں کمرے سے لاش ملی ہے ،جاں بحق شخص کی شناخت اعظم کے نام سے ہوئی،لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی۔،پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص نشے کا عادی تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...