مری ،مغوی بچیوں کی بازیابی پولیس پر فائرنگ مقدمہ درج
مری ( نمائندہ دنیا) مغوی بچیوں کی بازیابی کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ اور مزاحمت کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ ڈھلکوٹ میں درج کر لیا گیا۔
ڈی پی او مری کے مطابق پولیس پارٹی پر فائرنگ اور قانون کی عملداری میں رکاوٹ ڈالنے پر مقدمہ بجرم 6ATA، 186، 324 اور 353 کے تحت قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ، مری پولیس کی اولین ترجیح مغوی بچیوں کو بحفاظت بازیاب کرانا تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments