گھر میں چارجنگ پر لگا یا گیا موبائل فون چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں چارجنگ پر لگا یا گیا موبائل فون چوری کرلیا گیا۔
یوسف آباد کے رہائشی نے تھانہ پیپلز کالونی میں اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دیتے ہوئے موّقف اپنایا کہ اس نے اپنا موبائل فون گھرکے اندر ہی کمرے میں چارجنگ پر لگا رکھا تھا ۔ جہاں سے نامعلوم چور موبائل چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments