آتشبازی لے جانے والا پکڑا گیا

آتشبازی لے جانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...