مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی

مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئی  خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں شبانہ نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے مبینہ طور پر اس کے پرس میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...