سوئی گیس کا میٹر چوری

 سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے محلہ افغان آباد میں جہانزیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری ہوگیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے محلہ افغان آباد میں جہانزیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری ہوگیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...