ہوائی فائرنگ کرنے والا پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments