ون ویلنگ کرنیوالاگرفتار

ون ویلنگ کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...