ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ایوب ریسرچ گیٹ کے قریب کشور بی بی نامی خاتون نے مبینہ طور پر ڈکیتی سے متعلق پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ایوب ریسرچ گیٹ کے قریب کشور بی بی نامی خاتون نے مبینہ طور پر ڈکیتی سے متعلق پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments