کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے ،عتیق خان

کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی  حمایت جاری رکھیں گے ،عتیق خان

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)مسلم کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم عتیق احمد نے اپنے وفد کے ہمراہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے اسلام آباد دفتر کا دورہ کیا۔۔۔

 کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس غلام محمد صفی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے، عتیق احمد نے کہا کہ مسلم کانفرنس مسئلۂ کشمیر کو اپنی سیاسی جدوجہد کا بنیادی حصہ سمجھتی ہے اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...