نوسر باز روحانی شخصیت بن کر شہری کو لوٹ گئے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں احتشام نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
جج والا کے قریب نامعلوم نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے اسے روک لیا اور باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیا لیا۔ ملزمان آنکھیں بند کرکے چند قدم چلنے کا کہہ کر موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments