خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری کو لوٹنے والے نوسربازوں کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں خرم نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں نے روک لیا اور خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیا لیا۔ ملزمان قریبی تھانے پہنچنے کا کہہ کر موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں خرم نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں نے روک لیا اور خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیا لیا۔ ملزمان قریبی تھانے پہنچنے کا کہہ کر موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments