بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بن رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بن رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...