آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

آتش بازی کا سامان لے  جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...