پراپرٹی پر قبضے کی کوشش شہری کو قتل کی دھمکیاں

پراپرٹی پر قبضے کی کوشش  شہری کو قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ثناء اللہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی پراپرٹی پر قبضہ کرنے کی نیت سے دھاوا بول دیا اور اس دوران اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ثناء اللہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی پراپرٹی پر قبضہ کرنے کی نیت سے دھاوا بول دیا اور اس دوران اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...