کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا گیا لاکھوں روپے کا کپڑا خوردبرد

کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا  گیا لاکھوں روپے کا کپڑا خوردبرد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں عدنان نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ۔۔۔

ملزمان نے مبینہ طور پر کاروباری تعلقات کی بنا پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا بطور امانت حاصل کیا، تاہم مقررہ وقت پر واپس کرنے کے بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...