سابقہ رنجش پر شہری کے بیٹے کو تشدد اور فائرنگ کرکے زخمی کر دیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ مراد آباد میں ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے بیٹے سعد کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ ملزمان قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ مراد آباد میں ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے بیٹے سعد کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ ملزمان قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments